رشمیکا نام
سوال
" رشمیکا" نام کا مطلب کیا ہے؟ لڑکی کا یہ نام رکھنا اسلامی لحاظ سے کیسا ہے؟
جواب
عربی و اردو لغات میں ہمیں یہ نام نہیں مل سکا اور نہ ہی امتِ مسلمہ کی نیک خواتین میں سے کسی کا یہ نام ہے ؛ لہذا بچی کا یہ نام رکھنے کے بجائے کوئی اور اچھے معنی والا نام یا صحابیات میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200485
تاریخ25-05-2021

