بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نا محرم سے ڈرائیونگ سیکھنا

سوال

نا محرم سے ڈرائیونگ سیکھنا عورت کے لیے  مناسب ہے یا نہیں؟

جواب

نامحرم مرد سے ڈرائیونگ  سیکھنا جائز نہیں، سخت گنا ہ ہے۔

الدر المختار میں ہے:

"و في الأشباه: الخلوة بالأجنبية حرام."

(الدر المختار: کتاب الحظر والاباحة، فصل فی النظر والمس (6/ 368)،ط. سعيد)

فقط، واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200369
تاریخ24-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں