بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وردہ نام رکھنا

سوال

"وردہ"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"وردہ"  کے معنی گلاب کے پھول کے آتے ہیں، اور یہ بچی کے نام کے طور پر مستعمل ہے، لہٰذا بچی کا نام  "وردہ" رکھنا درست ہے۔

الوَرْدَةُ : (معجم الوسيط) : 

 "الوَرْدَةُ اسم المرَّة . الوَرْدَةُ واحدةُ الورد . الوَرْدَةُ مؤنَّثُ الوَرْد . 

 وعَشِيَّةٌ وَرْدَةٌ : إِذا احمرَّ أُفُقُها عند غروب الشمس، وكذلك عند طلوعها، وذلك علامةُ الجَدْب . "

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200289
تاریخ23-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں