بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچہ دانی بند کرانے کے بعد دوبارہ کھلوانا

سوال

میری بیوی نے بچہ دانی بند کروائی تھی، اب وہ کھلوانا چاہ رہی ہے، کیا ایسا ممکن ہے؟

جواب

واضح رہے کہ مستقل طور پر بچہ دانی بند کرواکر بچہ جننے کی صلاحیت ختم کروانا شرعا حرام ہے، جس کی توبہ بچہ جننے کی صلاحیت کو بحال کروانا ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں سائل کی بیوی بچہ دانی بند کرنے کی وجہ سے گناہ گار ہے، اس لیے اس پر لازم ہے کہ وہ  بچہ دانی کھلوا لے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200280
تاریخ23-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں