بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

18 جنوری کو شوہر کی وفات ہوئی، عدت کب مکمل ہوگی؟

سوال

ایک عورت جس کا شو ہر18 جنوری2021کو صبح 2 بجے کے قریب فوت ہوا ، اس کی عدت کب پوری ہوگی؟

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ خاتون 18 جنوری کو شامل کرکے 130 دن شمار کرکے عدت گزاریں گی، جو کو 27 مئی کے اختتام پر مکمل ہو  گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200279
تاریخ23-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں