بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جانور کے حرام اعضاء

سوال

قربانی کے جانور میں کون کون سے اعضاء مکروہ ہیں؟

 

جواب

حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں جن کا کھانا جائز نہیں ہے، وہ سات چیزیں یہ ہیں:

۱) دمِ مسفوح ، یعنی بہنے والا خون ۔

۲) پیشاب کی جگہ (نر و مادہ کی) ۔

۳) خصیے (فوطے)۔

۴) پاخانے کی جگہ۔

۵)غدود (سخت گوشت)۔

۶)مثانہ (پیشاب  کی تھیلی)۔

۷)پِتّا۔ 

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200149
تاریخ22-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں