بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جُمادى الأولى 1448ھ 22 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میت کی آنکھ کسی عزیز کے آنے کے بعد بند ہونے کی حیثیت

سوال

میت کی آنکھ کا کسی قریبی عزیز کے انتظار میں کھلے رہنااور  قریبی عزیز کے آنے کے بعد خود بخود بند ہو جانا ،اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب

شرعاً اس کی کوئی اصل  نہیں  ہے،اور  اس پر کسی شرعی حکم یا فضیلت کا مدار نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200121
تاریخ22-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں