بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

والدہ کی زندگی میں والد کی میراث تقسیم کرنے کا حکم

سوال

 والد کا انتقال ہوگیا ہے، والدہ حیات ہیں،  اب کیا میراث تقسیم ہوگی یا نہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں والد کے انتقال کے بعد اگر ورثاء میں سے کوئی اپنا حصہ لینا چاہے تو   مرحوم والد کی میراث کی تقسیم لازم ہے، خواہ ابھی والدہ زندہ ہوں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200120
تاریخ22-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں