بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہبہ نام رکھنا

سوال

میں اپنی پوتی کا نام" ہبہ " رکھا ہے، کیا یہ درست ہے؟

جواب

"ہبہ" نام رکھنا درست ہے، "ہبہ" کا معنٰی ہے: "ہدیہ/ گفٹ"۔

الهبة: العَطِيَّة الخاليةُ عَنِ الأَعْواضِ والأَغْراضِ(لسان العرب-ب-فصل الواو- صفحة -803، الناشر: دار صادر. بيروت)

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200034
تاریخ20-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں