بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک آیت کی ترکیب

سوال

آیت" فما لھم عن التذكرة معرضین "کی نحوی ترکیب کیا ہے؟

جواب

مذکورہ آیت کی نحوی ترکیب یہ ہے:

"ف" استینافیہ ، "ما" استفہامیہ   مبتدا، "لھم"جار مجرور ،ظرف مستقر سے متعلق ہوکر مبتدا کے لیے خبر۔"عن التذكرة"جار مجرور مابعد "معرضین "کے متعلق ،"معرضین"یہ  حال  ہے  "لھم" کی "ھم "ضمیر سے ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209202396
تاریخ10-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں