بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زائشہ نام رکھنا

سوال

کیا لڑکی کا نام "زائشہ " رکھنا صحیح ہے؟

جواب

زائشہ کا لفظ عربی یا اردو لغت میں نہیں مل سکا، لہذا اس لفظ کا معنی جب تک معلوم نہ ہو،  نام رکھنے سے اجتناب کیا جائے، اس کے بجائے عائشہ، عاتکہ، عافیہ  یا صحابیات رضوان اللہ علیہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209202370
تاریخ10-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں