بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شعانہ نام کا معنی

سوال

کیا شعانہ نام کے درست معنیٰ بتا سکتے ہیں؟

جواب

شعانہ نام میں اصلی حروف "ش ع ن "ہیں۔ اور ان حروف پر مشتمل لفظ کو بعض اہلِ لغت نے مہمل لفظ بتایا ہے جس کا کئی معنیٰ نہیں، بعض نے اس کا معنی احمق بتایا ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔

العين للخليل بن أحمد (1/ 60، بترقيم الشاملة آليا):

ع ش ن، ش ع ن مهملان

معجم اللغة العربية المعاصرة (2/ 1211)

 ش ع ن

شُعْنُون [مفرد]: ج شعانين

• الشُّعنون من الرِّجال:

1 - من انتفش شعرُه وتشعَّث كثيرًا.

2 - الأحمق.

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209202349
تاریخ10-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں