بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلامی نام

سوال

اسلامی نام جاننا چاہتا ہوں؟

جواب

ناموں کے سلسلے میں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے بچوں  کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں پر اور بچیوں کے نام  صحابیات  رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے ناموں پر رکھے جائیں، ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے، یا  ایسے نام رکھے  جائیں جن کا اچھا معنی ہو۔   ذیل میں   لنک  دیا جارہا ہے  جس میں  انبیاءِ کرام علیہم السلام اور صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم کے نام اور اچھے با معنیٰ نام موجود ہیں، ان ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جا سکتا ہے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209202201
تاریخ09-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں