عورتوں کے تبلیغ میں جانے کا حکم
سوال
کیا محرم عورتوں کا تبلیغ میں جانا محرم مردوں کی ساتھ ٹھیک ہے؟
جواب
ہمارے دار الافتاء (جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن) کی رائے میں مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنا شرعی و فقہی اعتبار سے درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209202126
تاریخ08-05-2021

