منفرد کا خارجِ صلاۃ شخص سے لقمہ لینے سے منفرد کی نماز باطل ہوجائے گی
سوال
منفرد نے خارجی سے لقمہ قبول کرلیا تو بھی نماز فاسد ہوجائے گی؟
جواب
منفرد نے اگر خارجِ نماز کسی شخص سےلقمہ لے لیا تو اس کی نماز باطل ہوجائے گی ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209202058
تاریخ06-05-2021

