12 مئی 2021 کو سونے اور چاندی کے نصاب کا حساب
سوال
سونا ساڑھے سات تولہ اور چاندی ساڑھے باون تولہ کی قیمت کتنی رقم ہے؟
جواب
آج، 12 مئی 2021 کو 52.5 تولہ چاندی کی قیمت 75,968 روپے میں (1447 روپے فی تولہ کے حساب سے) اور 22 کیریٹ سونے میں 7.5 تولہ سونے کی قیمت 717,743 روپے ہے (95699 روپے فی تولہ کے حساب سے) اور 24 کیریٹ سونے میں 7.5 تولہ سونے کی قیمت 783,000 روپے ہے (104400 روپے فی تولہ کے حساب سے)۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201996
تاریخ05-05-2021

