گھر میں رکھے زائد قرآن کے نسخے مسجد میں رکھنا
سوال
کیا گھر کے زائد قرآن شریف مسجد میں رکھ سکتے ہیں ؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں گھر میں رکھے قرآن پاک کے زائد نسخے مسجد میں وقف کرنا جائز، بلکہ ثواب کا باعث ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201994
تاریخ05-05-2021

