بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الکاسب حبیب اللہ

سوال

الکاسب حبیب اللہ کے اردو معنی کیا ہیں  ؟

جواب

"الكاسب حبیب اللّٰه"  کا مطلب یہ  ہے کہ "کمانے والا اللہ کا محبوب بندہ ہے۔"

واضح رہے کہ یہ الفاظ کافی تلاش کے باوجود ذخیرہ احادیث میں نہیں مل سکے۔ اس بارے میں مزید  تفصیل جاننے   کے لیے   درج ذیل لنک پر جامعہ  علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کا فتوی دیکھیے: 

کیا الکاسب حبیب اللہ حدیث ہے؟

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201944
تاریخ05-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں