نائک (nike) لکھی ہوئی کمپنی کے جوتے استعمال کرنے کا حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام نائیکی برانڈ(Nike brand)جوتے کے بارے میں؟ مجھےیہ جانناتھاکہ نائیکی برانڈ جوتا پہننا کیسا ہے؟ لوگ اس نامی جوتے کے بارے میں طرح طرح کے نظریات پیش کرتےہیں کہ (Nike)کسی دیوتا یا بت کا نام ہے تو کیا ہم اسے خرید سکتے ہیں ،پہنن سکتےہیں؟
جواب
موسوعة الفقه الإسلامي میں ہے:
"القاعدة التاسعة: الأصل في الأشياء الإباحة.فكل ما خلق الله الأصل فيه الحل والإباحة ما لم يرد دليل يحرمه.
وكل ما صنع الإنسان من الآلات والأجهزة فالأصل فيه الحل والإباحة ما لم يرد فيه دليل يحرمه.
فالأصل الإباحة في كل شيء، والتحريم مستثنى."
(القاعدة التاسعة، ج:2، ص:293، ط:بيت الافكار الدولية)
فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

