عورت کا روزہ کی حالت میں زیر ناف بال صاف کرنا
سوال
روزے کی حالت میں کیا عورت زیر ناف اپنے بال صاف کر سکتی ہے؟
جواب
روزہ کی حالت میں مرد اور عورت کے لیے زیر ناف بال صاف کرنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201833
تاریخ04-05-2021

