بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچے کی پیدائش سے پہلے سورہ محمد سے نام رکھنے سے پیدائش پر فرق پڑنا

سوال

مجھے کسی نے بتایا ہے کہ بچہ پیدا ہونے سے پہلے اس کا نام قرآن مجید کی سورۂ محمد میں رکھنے سے بچہ خیریت سے رہتا ہے اور پیدائش ہوتی ہے۔ کیا ایسا کرنا حدیثِ  مبارک سے ثابت ہے؟

جواب

سوال میں ذکر کی گئی بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201799
تاریخ04-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں