دادی اور نانی کی بہنیں بھی محرم ہیں
سوال
دادی اور نانی کی بہنوں کے ساتھ ملاقات جائز ہے؟
جواب
مرد کے لیے دادی اور نانی کی بہنیں محارم میں سے ہیں، ان سے ملاقات جائز ہے۔
النتف في الفتاوى للسغدي (1 / 253):
"والصنف الثالث الأخوة والأخوات من أي وجه كانوا، لأب وأم أو لأب أو لأم وأولاد جميعهم وإن بعدوا".
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201795
تاریخ04-05-2021

