بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینش نام رکھنا

سوال

بینش نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"بِینَش" (باء کے زیر، اور نون کے زبر کے ساتھ)  فارسی کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں: بصارت، نگاہ و نظر، بینائی، قابلیت، ادراک، احساس۔

(فیروز اللغات(فارسی سے اردو)، ص ۱۶۱،  ط: فیروز سنز)

معنی کے اعتبار سےیہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201679
تاریخ03-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں