رمضان کی طاق رات میں بیوی سے ہم بستری کرنا
سوال
کیا شبِ قدر کی رات میں بیوی سے صحبت کر سکتے ہیں؟
جواب
جی، کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201629
تاریخ03-05-2021

