اقامت کھڑے ہو کر ہی سننا بہتر ہے
سوال
اقامت کے دوران اقامت بیٹھ کر سننی چاہےیا صف بندی کرنی چاہے؟
جواب
اقامت کے شروع ہی سے امام اور مقتدیوں کو کھڑے ہوجانا چاہیے اور اقامت کھڑے ہو کر سننی چاہیے؛ تاکہ نماز شروع ہونے سے پہلے صفیں سیدھی ہوجائیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201603
تاریخ02-05-2021

