بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نئے گھر میں شفٹ ہوئے روز نقصان ہوجاتاہے

سوال

ہم لوگ  نئے گھر میں شفٹ ہوۓ ہیں۔ ایک ماہ ہوا  روز کوئی نا کوئی گھر کا نقصان ہو جاتا ہے۔  پریشان ہیں کوئی وظیفہ بتا دیں!

جواب

صبح و شام سات مرتبہ آیت الکرسی اور تین تین مرتبہ معوذتین پڑھ کر  پانی پر دم کرکے پورے گھر میں چھڑکاؤ بھی کریں اور پئیں بھی، نیز گھر میں بلند آواز سے سورۂ بقرہ پڑھنے یا پڑھوانے کا اہتمام کریں۔  فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201494
تاریخ02-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں