بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اعتکاف کے مسائل سے متعلق کتاب

سوال

اعتکاف کے مسائل کی کوئی کتاب بتائیں ۔

جواب

اعتکاف کے مسائل کے حوالے سے درج ذیل دو کتابوں کا مطالعہ ان شاء اللہ مفید ہوگا:

1- ’’اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا ‘‘ تالیف مفتی انعام الحق صاحب ۔

2- ’’مسائل اعتکاف ‘‘ تالیف مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201450
تاریخ01-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں