بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کا حکم

سوال

داڑھی کا کیا حکم ہے  احادیث کی روشنی میں؟

جواب

داڑھی رکھنا واجب ہے، کاٹ کر ایک مشت سے کم کرنا یا منڈوانا  ناجائز ہے، متعدد احادیث سے یہ مضمون ثابت  ہوتا ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:

ڈاڑھی کی شرعی حیثیت اور ڈاڑھی نہ رکھنے کا گناہ

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201388
تاریخ29-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں