بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں ہونٹ کی کھال کھانا

سوال

کیا ہونٹ کا چھلکا کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

ہونٹ  کی  کھال کا  چھلکا  اگر نکال کر کھالیا اور  وہ  حلق  میں  اتر گیا تو اس  سے روزہ فاسد ہوجائے، قضا لازم ہوگی، البتہ کفارہ لازم نہیں ہوگا۔

الفتاوى الهندية (1 / 202):

" وَإِذَا ابْتَلَعَ مَا لَايُتَغَذَّى بِهِ، وَلَايُتَدَاوَى بِهِ عَادَةً كَالْحَجَرِ وَالتُّرَابِ لَايُوجِبُ الْكَفَّارَةَ، كَذَا فِي التَّبْيِينِ، وَلَوْ ابْتَلَعَ حَصَاةٌ أَوْ نَوَاةً أَوْ حَجَرًا أَوْ مَدَرًا أَوْ قُطْنًا أَوْ حَشِيشًا أَوْ كَاغِدَةً فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ، وَلَا كَفَّارَةَ، كَذَا فِي الْخُلَاصَةِ".

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201150
تاریخ27-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں