نوکری کے لیے وظیفہ
سوال
ایک سال سے نوکری تلاش کر رہا ہوں۔ کوئی آسان وظیفہ بتائیں کہ نوکری مل جائے!
جواب
ہر فرض نماز کے بعد 21 مرتبہ یہ پڑھا کریں:
"يَا عَزِيزُ انِّي مَغلُوبٌ فَانتَصِرْ."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201129
تاریخ27-04-2021

