بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فارعہ نام رکھنا

سوال

 لڑکی کا نام  "فارعہ "رکھنا کیسا ہے ؟ اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

"فارعہ"   کئی صحابيات رضی اللہ عنہن  كا  نام هے، نیز لغت عربی  میں ’’فَارِعَه‘‘ کے معنی بلندی کے آتے ہیں،  لہٰذا   یہ  نام  رکھنا جائز، بلکہ اچھا ہے۔

"الفارعة بنت أسعد بن زرارة

ب: الفارعة بنت أسعد بن زرارة الأنصاري أوصى بها أبوها أبو أمامة أسعد وبأختيها حبيبة وكبشة إلى رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فزوجها رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ من نبيط بن جابر من بني مالك بن النجار."

(أسد الغابة ط العلمية-كتاب النساء-7168- الفارعة بنت أسعد بن زرارة- صفحة -210، ج 7، الناشر : دار الكتب العلمية)

فی معجم الرائد:

"فارعة - جمع، فوارع - (اسم) 1- فارعة : مؤنث فارع، 2- فارعة : « فارعة الجبل » : أعلاه ، قمته، 3- فارعة : « فارعة الطريق » : أعلاه". 

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201094
تاریخ27-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں