بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نائلہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

 بچی کا نائلہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

بچی کا نام "نائلہ" رکھنا درست ہے۔ صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین میں سے     کئی صحابیات کا نام "نائلہ"  تھا۔

دیکھیے:  (الإصابة في تمييز الصحابة: حرف النون، القسم الأول (8/ 331)،ط.  دار الكتب العلمية - بيروت. الطبعة: الأولى - 1415 هـ)

فقط، واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201038
تاریخ26-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں