بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آج کل عصر کا اول وقت کس ٹائم سے شروع ہوتا ہے؟

سوال

آج  کل  عصر  کا  اول   وقت  کس  ٹائم  سے  شروع  ہوتا ہے، چار بجے سے یا پانچ بجے؟ 

جواب

عصر   یا کسی بھی نماز کا وقت جاننے کےلیے آپ جامعہ  کی ویب  سائٹ  پر  موجود "نماز کے اوقات"  کا  چارٹ   دیکھ سکتے ہیں، اگر آپ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں تو اس پر بائی ڈیفالٹ کراچی کا نقشہ موجود ہوگا، اور  اگر  آپ کراچی سے باہر  کسی اور علاقہ میں  ہیں  تو  اسی نقشے میں ملک، شہر، مہینہ  اور نماز کے وقت کا معیار (جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی، فقہ حنفی) کے مطابق منتخب کرلیجیے، پورے مہینے کا نقشہ اوقاتِ نماز آپ دیکھ سکیں گے۔ فقط، واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201037
تاریخ26-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں