پب جی کھیلنا
سوال
پب جی گیم کھیلنا کیسا ہے؟
جواب
مروجہ الیکٹرونک گیمز خواہ پب جی ہو یا کوئی اور سا گیم (جو بہت سے شرعی مفاسد بشمول جاندار کی تصویر و موسیقی پر مشتمل ہوتے ہیں) کھیلنا جائز نہیں۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201002
تاریخ26-04-2021

