بی فار یو کے ساتھ معاملات کرنا
سوال
B4U کمپنی کے ساتھ لین دین کا شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
مذکورہ کمپنی سے لین دین جائز نہیں۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
بی فار یو (B4U) میں انویسٹ کرنا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209201000
تاریخ26-04-2021

