B4u گلوبل کا حکم
سوال
b4u global کمپنی کے بارے میں پوچھنا ہے کہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟
جواب
مذکورہ کمپنی میں سرمارہ کاری کرنا جائز نہیں، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
بی فار یو (B4U) میں انویسٹ کرنا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200968
تاریخ26-04-2021

