بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پرائم منسٹر ہاؤسنگ فائنانس کا حکم

سوال

موجودہ حکومت نے  میرا گھرپرائم منسٹر ہاؤسنگ فنانس کے نام سے سرکاری ملازمین کے لیے  فنانس کا اہتمام کیا ہے، آپ اس ضمن میں ہماری رہنمائی کریں کہ اس پر جو اضافی رقم حکومت وصول کرے گی وہ سود کے زمرے میں آتی ہے یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ اسکیم میں اضافی رقم سود کے حکم میں ہے جو  کہ ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200737
تاریخ24-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں