احرام کی چادروں سے کپڑے بنانا
سوال
احرام کی چادروں سے کپڑے یعنی شلوار قمیص بنوا سکتے ہیں؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں احرام کی چادروں سے کپڑے بنانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200720
تاریخ22-04-2021

