زامیہ نام
سوال
"زامیھ" نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
مذکورہ لفظ ہمیں مستند عربی و اردو لغات میں نہیں مل سکا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200660
تاریخ21-04-2021

