آن لائن گیمنگ کی لائیو اسٹریمنگ سے کمائے جانے والے پیسے
سوال
کیا آج کل جو آن لائن گیمنگ کر کے اس کی لائیو سٹریم یوٹیوب پر کی جاتی ہے، اس سے جو رقم ملتی ہے، کیا وہ جائز ہے؟
جواب
یوٹیوب سے حاصل ہونے والی رقم کئی وجوہات سے ناجائز ہے۔ نیز اکثر آن لائن گیم بھی شرعی مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ممنوع ہیں؛ لہذا اس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ کریں :
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200615
تاریخ21-04-2021

