بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

استغیث کی جگہ نستغیث پڑھنا

سوال

یہ جو دعا ہے "یا حي یا قیوم برحمتك أستغیث"  اس دعا میں "أستغیث"  کی جگہ "نستغیث"  پڑھ سکتے  ہیں یا نہیں ؟

جواب

اس دعا میں "أستغیث" کی جگہ "نستغیث"  پڑھنا بھی جائز ہے، بلکہ اجتماعی دعا میں اسے  "نستغیث"  پڑھنا چاہیے۔  "أستغیث"  واحد  کے لیے اور  "نستغیث"  جمع کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم  

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200525
تاریخ20-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں