بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رشتہ کے لیے وظیفہ

سوال

بہن کے مناسب رشتے کے لیے کون سا وظیفہ پڑھنا چاہیے؟

جواب

يَا نَاصِرُ   يَا عَزِيْزُ   يَا مُغْنِيْ   يَا صَمَدُ

اللہ تعالیٰ کے ان چار ناموں کو ایک سو گیارہ دفعہ پڑھ لیں تو بہتر ہے، ورنہ  جتنا ہوسکے  پڑھ لیں، اور دعا بھی کرتے رہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200438
تاریخ19-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں