اسفند شاکر نام رکھنا
سوال
"اسفند شاکر" نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟
جواب
ہماری ویب سائٹ کے سرور ورق پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں حروف تہجی کی ترتیب سے لڑکوں اور لڑکیوں کے منتخب نام موجود ہیں، جنس اور حرف کا منتخب کرکے نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
التنبيه والإشراف میں ہے-
"كان أولهم أردشير بن بابك بن ساسان بن بابك من ولد بهمن بن أسفنديار بن كيبشتاسب بن كيلهراسب، وهو الّذي أزال ملوك الطوائف، ويسمى ملكه «ملك الاجتماع» ملك أربع عشرة سنةً وشهورًا."
(ذكر ملوك الفرس الثانية وهم الساسانية، وهي الطبقة الخامسة من ملوكهم، ج:1، ص:87، ط:دارالصاوى)
"اسفند. [ اِ ف َ ] (اِ) در اوستا سپنته صفت است (در تأنیث سپنتا ) یعنی پاک یا مقدس ."
فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

