بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

باربیکن مشروب کا حکم

سوال

آج کل ایک شربت باربیکن کے نام سے مشہور ہے،  اس کا پینا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ مشروب کے اجزائے ترکیبی ( ingridiants ) میں اگر الکوحل و دیگر حرام اجزاء شامل نہ ہوں تو اس کا پینا جائز ہوگا، بصورتِ  دیگر جائز نہ ہوگا۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200370
تاریخ18-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں