روزے کی حالت میں پرفیوم لگانا
سوال
کیا روزے کی حالت میں پرفیوم لگا سکتے ہیں؟
جواب
روزے کی حالت میں پرفیوم لگا سکتے ہیں، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بشرطیکہ پرفیوم لگاتے وقت اس کے ذرات حلق تک نہ پہنچیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200342
تاریخ18-04-2021

