بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روحان کا معنیٰ

سوال

روحان نام را کے اوپر زبر سے روحان  نام کے معنی کیا ہیں؟  اور روحان کس زبان کا لفظ   ہے؟

جواب

"رَوْحَان" عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: خوش گوار، بادِ نسیم، مہربانی، رحم، خوشی و مسرت۔  (القاموس الوحید)

اس لفظ کے معانی اچھے ہیں؛ لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200337
تاریخ18-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں