بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوہ 5 بیٹے 2 بیٹیوں میں ترکہ کی تقسیم

سوال

بیوہ پانچ لڑکےاور دو لڑکیوں میں ترکہ کی تقسیم کیسے ہوگی؟ جب کہ   رقم بیالیس  لاکھ  روپے ہے!

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  مرحوم کے کل ترکہ منقولہ و غیر منقولہ کو 96 حصوں میں تقسیم کرکے 12 حصے بیوہ کو، 14 حصے ہر ایک بیٹے کو اور 7 حصے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔

یعنی  4200000 روپے میں سے  525,000  روپے بیوہ کو،612,500  روپے  ہر ایک بیٹے کو، اور306,250 روپے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200296
تاریخ18-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں