روزے کی حالت میں ناخن کاٹنا
سوال
روزہ میں ناخن کاٹ سکتے ہیں؟ یا روزہ افطار کے بعد کاٹے جائیں!
جواب
روزے کی حالت میں ناخن کاٹ سکتے ہیں، اس سے روزہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200234
تاریخ17-04-2021

