بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نمازِ تراویح سنت ہے یا نفل؟

سوال

نماز  تراویح سنت ہے یا نفل؟ 

جواب

تراویح کی نماز بالاجماع سنتِ مؤکدہ  نماز ہے اور  بلا عذر (بیماری، سفر شرعی وغیرہ)  اس کا  چھوڑنا گناہ ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 43):

"(التراويح سنة) مؤكدة؛ لمواظبة الخلفاء الراشدين (للرجال والنساء) إجماعاً.

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200145
تاریخ14-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں