بورنگ کا پانی بڑھانے کے لیے وظیفہ
سوال
ہمارے گھر کے بور میں پانی بہت کم ہو گیا ہے، برائے مہربانی کوئی وظیفہ بتائیں؛ تا کہ اس میں اضافہ ہو جائے!
جواب
اکتالیس مرتبہ سورۃ المزمل اور اکتالیس مرتبہ سورہ یس زمزم کے پانی پر دم کرکے اس میں ڈال دیں اور اللہ کے نام پر کوئی صدقہ دے کر دعا کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200132
تاریخ14-04-2021

